اہم خبریں

وزیر تعلیم نے سکول کو بند کرنے کے بارے میں اہم اعلان کر دیا۔

لاہور (نیوز ڈسک) موجودہ کرونا کی صورت حال میں، سکولز کو کھولنے اور بند کرنے کے بارے میں اہم بحث چل رہی ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق، وزیر تعلیم مراد رائیس نے کہا وہ اس حق میں نہیں کہ سکولوں کو بند کیا جائے، البتہ اگر لاک ڈاؤن کی ضرورت پڑی تو سمارٹ لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔

Advertisement

 

اس بارے میں انھوں نے بذریعہ ٹویئٹر بتایا کہ کل یعنی 16 نومبر 2020 کو تمام صوبائی وزراء برائے تعلیم کی میٹنگ منعقد کی جارہی ہے، جس میں باقاعدہ طور پر اس بارے میں فیصلہ کیا جائے کہ سکولوں کو کھولا جائے گا یا نہیں۔

 

Advertisement

اس بارے میں وزیر برائے ایجوکیشن اور ویکیشنل ٹریننگ جناب شفقت محمود نے 16 نومبر کو میٹنگ منعقد کرنے کے بارے میں اعلان کیا تھا۔ جس میں موسم سرما کی قبل از وقت چھٹیوں کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago