اہم خبریں

نواز لیگ کا گلگت میں صرف ایک ووٹ حاصل کرنے پر ڈاکٹر شہباذ گل کا افسوسناک تبصرہ۔

وزیراعظم کے معاون خاصوصی برائے ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا ن لیگ کا گلگت میں الیکشن ہارنے پر دلچسپ ردعمل۔ ن لیگ نے صرف ایک ووٹ حاصل کیا۔

 

گلگت بلتستان میں ووٹ ڈالنے کا ٹائم ختم، حیران کن رزلٹ۔

Advertisement

اسکردوں (نیوز ڈسک) گلگت بلتستان میں آج الیکشن ڈے تھا، جس کا

باقاعدہ طور پر ووٹ ڈالنے کا ووقت ختم ہو چکا ہے، اس کے ساتھ ہی غیر ختمی اور غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، گلگت میں کُل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 35841 ہیں، جس میں مردانہ ووٹ 20051 ہیں اور زنانہ ووٹ 15790 ہیں۔

 

ڈاکٹر شہباز گل نے بذریعہ ٹوئیٹر بتایا کہ پہلہ نتیجہ آگیا ہے اور نااہل لیگ کے طاہر شگری صرف ایک ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکے۔ اور اب طاہر شگری ڈھونڈ رہے کہ وہ کونسا بندہ ہے جس نے انھیں ووٹ دیا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago