Headlines

    گلگت بلتستان سے الیکشن ہارنے کے بعد، بلاول بھٹو زرداری نے بڑی دھمکی دے دی، گلگت بلتستان میں حالات بےقابو ہونے کا خدشہ۔۔

    غوغا

    اسکردو (نیوز ڈسک) گلگت بلتستان میں سیاسی گرما گرمی جاری ہے، کیونکہ الیکشن میں ووٹنگ ختم ہونے کے بعد، غیر ختمی اور غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔

     

    Advertisement

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین جناب بلاول زرداری نے کہا کہ انکا الیکشن چوری ہوا ہے اور وہ اسکے خلاف احتجاج کرے۔ انھوں نے مزید ٹوئیٹر کے ذریعے کہا کو وہ جلد گلگت بلتستان کے لوگوں کے احتجاج میں شامل ہونگے۔

     

    آپ کو بتاتے چلے کے ابھی تک کے غیر ختمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق، وزیراعظم عمران خان کی جماعت تحریک انصاف کی جماعت واضح اکثریت حاصل کر رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی، پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر جبکہ نواز لیگ تیسرے نمبر پر آرہی ہے۔

    Advertisement

     

    الیکشن کے دوران کئی جگہوں پر شدید سردی کے ساتھ ساتھ، ووٹرز کو برفباری کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

     

    Advertisement

    سیکورٹی کے خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے، 15000 سے زائد سیکورٹی اہلکار پنجاب، خیبر پختونخواہ اور گلگت سے تعینات کیے گئے تھے۔