اہم خبریں

گلگت بلتستان کا الیکشن ہارتا دیکھ کر، مریم نواز کی بیان بازی، سوشل میڈیا پر آگ لگا دی۔

گلگت بلتستان میں گزشتہ روز الیکشن ہوا، جس کی گنتی ابھی تک جاری ہے، مگر غیر ختمی اور غیر سرکاری نتائج آنا شروع گئے ہیں۔

 

غیر ختمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق، پہلے نمبر پر تحریک انصاف، دوسرے نمبر پر پیپلز پارٹی اور تیسرے نمبر پر نواز لیگ کا نام آرہا ہے۔

Advertisement

 

اس صورت حال پر، مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے بذریعہ ٹویٹر کہا کہ یہ تحریک انصاف کی حکومت کی واضح نکامی ہے کہ حکومت نے دھوکہ دہی کہ باوجود بھی الیکشن میں واضح برتری حاصل نہیں کی۔

 

Advertisement

مریم نواز نے کہا کہ پوری ریاستی طاقت، حکومتی اداروں، سرکاری مشینری کا زور زبردستی اور جبر کے ہتھکنڈوں سے وفاداریوں تبدیل کرنے اور بد ترین دھندلی کے باوجود سادہ اکثریت بھی حاصل نا کرنا شرمناک شکست کی بات ہے۔

 

یا د رہے اس سے پہلے پیپلزپارٹی کے چئیرمیں بلاول زرداری بھی الیکشن میں ووٹ چوری کا الزام لگا کر احتجاج کا آغاز کر چکے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago