اہم خبریں

تحریک انصاف کا جنوبی پنجاب بنانے کے لئے ایک اور اہم قدم، نواز لیگ اور پیپلز پارٹی میں پریشانی۔۔۔

لاہور (نیوز ڈسک) تحریک انصاف کا الیکشن کمپین میں بھی یہی نعرہ تھا کہ وہ پنجاب میں لوگوں کو اچھے طریقے سے حقوق کی فراہمی کے لئے جنوبی پنجاب بنا کے دے گے۔

 

چند ماہ پہلے چیف سیکٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس کی تعیناتی کے بعد، حکومت نے مختلف محکموں کے مختلف سربراہ تعینات کرنے شروع کردیے ہے۔

Advertisement

 

مورخہ 16 نومبر کو پنجاب حکومت نے مزید 18 افسران کی نئی بننے والی جنوبی پنجاب کے لئے پوسٹوں پر تعیناتی کی، جس میں جناب سرفراز حسین خان کو محکمہ فارسٹری وائلڈ لائف اور فشری کا ایڈیشنل سیکرٹری، جناب محمد تنویر جاھندر کو محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ کا ایڈیشنل سیکرٹری، جناب افتخار علی کو محکمہ زراعت کا ایڈیشنل سیکرٹری، جناب طارق محمود کو محکمہ صحت کا ایڈیشنل سیکرٹری، جناب آصف راؤف خان کو محکمہ پبلک ہیلتھ انجئینرنگ کا ایڈیشنل سیکرٹری، جناب غلام مصطفےٰ کو محکمہ لوکل گورنمنٹ اور کمیونٹی ڈیولیپمنٹ کا ایڈیشنل سیکرٹری، جناب عارف ضیاء کو محکمہ گورنمنٹ اور کمیونٹی ڈیولیپمنٹ کا ڈیپٹی سیکٹری اور جناب محمد مزمل بشیر کو محکمہ زراعت کا ڈیپٹی سیکٹری تعینات کیا گیا ہے۔

 

Advertisement

یاد رہے یہ تما تعیناتی جنوبی پنجاب میں بننے والی نئی خالی آسامیوں پر کی گئی ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago