اہم خبریں

کورونا کا بھوت نکل کر باہر آگیا، حکومت کا کورونا کےپیچھے مقصد کیا، سب کچھ کھل کر سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈسک) کورونا کی دوسری لہر کا اندیشہ پھر حکومت کی طرف سے عوام میں لایا جا رہا ہے، اس بارے میں مورخہ 16 نومبر کو وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اہم اجلاس ہویا، جس میں ملک کی موجودہ کورونا کی صورت حال کو مد نظر رکھتے ہوئے، اہم فیصلے کیئے گئے۔

 

وزیراعظم نے اجلاس کے بعد پاکستانی عوام کو راغب کیا کہ وہ کورونا سے بچنے کے لئے ایس او پیز پر سختی سے عمل کرے، کیونکہ گزشتنہ 10 دنوں میں کرونا کے مریضوں میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement

 

عمران خان نے مزید بتایا کہ اب سے سیاسی ریلیوں، جلسے اور جلوسوں پر پابندی ہوگی اور کسی بھی قسم کے بڑے اجلاس نہیں کئے جائے گے۔ تاہم انھوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ کاروبار میں کسی بھی قسم کو ئی بندش نہیں ہو گی۔

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، کسی بھی قسم کے 300 سے زیادہ افراد کے اجتماع پر پابندی ہو گی۔ کسی بھی قسم کا انڈور فنکشن کرنے اجازت نہیں ہوگی، تاہم آؤٹ ڈور فنکشن کی اجازت ہوگی، جس میں 300 سے زیادہ افراد نہیں ہونگے۔ اس کے ساتھ ساتھ فیس ماسک کے استعمال کی تاقید کے ساتھ ساتھ سماجی فاصلے کی پابندی کرنا لازم ہو گی۔

 

سکولز بند کرنے کے بارے میں 24 نومبر کو ہونے والی میٹگ میں فیصلہ کیا جائے گا۔

Advertisement

 

ماہرین کے مطابق، سیاسی جلسے، جلوسوں پر پابندی، موجودہ حکومت کے لئے سود مند ثابت ہو سکتی ہے۔ کیونکہ پاکستان ڈیموکرٹک موومنٹ سے حکومت پر ایک غیر یقینی کی کیفیت چھائی ہوئی تھی، جو وقتی طور پر، ڈھل جائے گی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago