اہم خبریں

مولانا فضل الرحمان اور باقی 11 جماعتوں کے درمیان میثاق پاکستان طہ پاگیا، حکومت مکمل طور پر مفلوج کرنے کا منصوبہ تیار۔ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈسک) پاکستانی ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور باقی 11 جماعتوں کے درمیان اہم معاہدہ میثاق پاکستان طہ پاگیا۔ جس میں اپوزیشن کی جماعتوں میں مشترکہ طور پر سائن کیئے۔

 

تفصیلات کے مطابطق، اسلام آباد میں پاکستانی ڈیموکریٹک موومنٹ کے لوگوں میں ملاقات ہوئی اور اسکے بعد سربراہ موومنٹ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ انکے درمیان معاہدہ میثاق پاکستان باہمی طور پر منظور ہوگیا ہے۔

Advertisement

 

میثاق پاکستان کے درج ذیل 11 نکات ہیں۔ 1) آئین پاکستان کا نفاذ اور بالادستی 2) پارلیمنٹ کی آزادی 3) پاکستان کی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ اور خفیہ ایجنسی کے عمل دخل کا خاتمہ 4) آزاد عدلیہ کا قیام 5) آزاد اور صاف شفاف الیکشن کے لیے اقدامات 6) عوام کے بنیادی اور جمہوری حقوق کا دفاع 7) صوبوں کے حقوق اور 18ویں ترمیم کا دفاع 8) موئثر لوکل گورنمنٹ سسٹم 9) نیشنل ایکشن پلان کا نفاذ 10) میڈیا کی آزادی کا دفاع 11) مہنگائی، بےروزگاری کے خاتمہ کے لئیے فوری اقتصادی پلان 12) آئین میں موجود اسلامی شقوں کا نفاذ اور دفاع۔

ماہرین کے مطابق، ڈیموکریٹک موومنٹ کا یہ قدم حالیہ ہونے والی غلط فہمیوں اور افواہوں کو رد کرنے کے لئے اُٹھایا گیا ہے۔ کیونکہ حالیہ گلگت بلتسان کے الیکشن میں نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کے بیانیہ سے عوام میں مختلف افواہیں گردش کرنے لگ پڑے تھی، جسکا فائدہ حکومت نے اُٹھاتے ہوئے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایک دوسری رائے کے مطاق، یہ میثاق محض لفطی ہے اور اس سے مزید ڈیموکریٹک موومنٹ کا پاکستان مخالف بیانیہ کُھل کر سامنے آیا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago