اہم خبریں

عمران خان نے کورونا ویکسین حاصل کرنے لئے اہم فیصلہ کرلیا۔ پاکستان میں ویکسین کن لوگوں کو مل سکے گی، تفصیلات سامنے آگئیں۔

اسلام آباد (نیوز ڈسک) جیسا کہ کرونا وائرس پھر سے پوری دُنیا میں پھیلنے لگا ہے، ویسے ہی کرونا کے لئیے ویکسین بنانے کا عمل تیز کیا جارہا ہے۔ مختلف فارما کمپنیوں نے یہ کہاں کہ وہ جلد ویکسین تیار کر لے گے۔

 

اطلاعات کے مطابق، وزیراعظم پاکستان عمران خان کے کرونا وائرس کے لئیے ویکسین خریدنے کے عمل کا آغاز کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

Advertisement

 

پارلیمانی سیکٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا کہ حکومت نے دو بڑی فارماسوٹیکل کپپنیز کو شارٹ لسٹ کر لیا ہے، جس سے وہ کرونا کے لئیے تیار کی گئی ویکسین لے گی۔ تاہم ابھی تک، حکومت نے یہ نہیں بتایا کہ وہ دو کمپنیاں کونسی ہیں، جن سے کرونا کے لئیے ویکسین خریدے گے۔

انھوں نے مزید بتایا کہ ویکسین خریدنے کے لئے، رقم جلد بین القوامی کمپنیوں کو منتقل کی جائے گی۔

Advertisement

پہلے مرحلے میں، 10 ملین لوگوں کو ویکسین دی جائی گی۔ جس میں سرفہرست کام کرنے والے لوگ اور 65 سال سے اوپر کے لوگوں کو ترجیح دی جائے گی۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago