اہم خبریں

نیدرلینڈ کی مشہور لیڈی باکسر نے اسلام قبول کر لیا۔

دی لیڈی ٹائسن کے نام سے مشہور سابقہ ڈچ باکسر روبی جیسیہا میسو نے اسلام قبول کر لیا۔ روبی نے کہا کہ انہیں بہت فخر ہے کہ کئی سال مشّق کرنے کے بعد بالآخر اس نے اسلام قبول کیا۔

 

 

Advertisement

باکسر نے اس خبر کو اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔ انہوں نے لکھا ، برسوں تک اسلام پر عمل کرنے کے بعد ، مجھے بہت فخر ہے کہ آخر کار میں نے اسلام قبول کیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق ، روبی عیسائی پیدا ہوی تھی تاہم ، اسلام کی تعلیمات نے اس کو اپنا مذہب تبدیل کرنے کی ترغیب دی۔

 

 

Advertisement

انہوں نے باضابطہ طور پر شہادت دی اور گواہوں کے ساتھ ایک مسجد میں اسلام قبول کیا۔ تقریب نیدرلینڈ کی ایک مسجد کے اندر ہوئی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago