اہم خبریں

تحریک انصاف کیسے چال چل کر گلگت میں حکومت بنانے میں کامیاب ہو گئی۔ اہم انکشافات

گلگلت (نیوز ڈسک) حالیہ ہونے والے گلگت بلتستان الیکشن میں تحریک انصاف پہلے نمبر پر، جبکہ پیپلزپارٹی دوسرے اور نواز لیگ تیسری پوزیشن پر آئی۔

 

تحریک انصاف واضح اکثریت کے باوجود بھی اپنی حکومت بنانے میں ناکام رہی۔

Advertisement

حکومت بنانے کا کام وزیر برائے کشمیر آفیئر اینڈ گلگت بلتستان جناب

علی امین گنڈاپور اور وہاں کے تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کو سونپا گیا تھا۔ جنہوں نے وہاں کے جیتنے والے آزاد ممبران سے رابطے کیا اور آج ایک طویل اور جامعہ ملاقات کی۔ جس کے بعد، چاروں جیتنے والے ممبران نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

 

Advertisement

اس طراح آزراد جیتنے والے لوگوں کی مدد سے تحریک انصاف گلگت بلتستان میں اپنی حکومت بنانے میں کامیاب ہو چکی ہے۔

 

تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں محمد سلیم جو سکردو 3 سے ہے، راجا ناصر علی خان، سکردوہ 4 سے، مشتاق حسین گینچی 1 سے، عبدالحمید گینچی 2 سے اور جاوید مانوا، جن کا تعلق ضلع نگر سے ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago