اسلام آباد (نیوز ڈسک) وزیراعظم عمران خان نے مورجہ 19 نومبر 2020 کو افغانستان کا دورہ کیا۔ عمران خان بذریعہ پاکستان ائیر فورز کے طیارے سے افغانستان کے دارلحکومت کابل پہنچے۔
وزیراعظم عمران خان نے افغان پاکستان تعلقات کےبارے میں بات کرئے ہوئے کہ انکا کابل کا دورہ اس پات کی دلیل ہے کہ وہ افغانستان میں امن کے ہامی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ افغانستان میں امن کے لئے ملٹری سولیوشن نہیں بلکہ مذاکرات کے ذریعے اس کا حل نکل سکتا ہے۔
کابل کے دورہ میں ہونے والے اخراجات کی بات کی جائے، تو وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مواصلات ڈاکٹر شہباز گل نے بذریعہ ٹویٹ سوشل میڈیا پر بتایا کہ سابقہ صدر آصف علی زرداری المعروف مسٹر 10 پرسنٹ نے 2009 میں 44000 ڈالر کا قابل میں دُورہ کیا۔ اس کے بعد راجا پرویز اشریف نے 51000 ڈالر کا افغانستان میں دورہ کیا اور پھر 2015 میں سابقہ وزیراعظم نواز شریف نے 2015 میں 58000 ڈالر میں افغانستان کا دورہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی سربراہی میں پاکستان بدل رہا ہے، کیونکہ وزیراعظم عمران خان نے 2020 میں محض 11000 ڈالر میں افغانستان کا دُورہ کیا ہے۔ گل نے عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ لیڈر ایسے ہوتے ہیں۔ بدل رہا ہے پاکستان، عمران خان کا پاکستان، یہ انکا نعرہ تھا سوشل میڈیا پر۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More