پاکستانی سائنسدان کا بڑا معرکہ، پوری دنیا دیکھتی رہ گئی۔
اسلام آباد (نیوز ڈسک) جیسا کہ پوری دنیا میں کرونا کی دوسری لہر آرہی ہے، اسی حلات کے پیش نظر پاکستانی انجنیئر نے ایسا معرکہ مار دیا کہ پوردی دنیا دیکھتی رہ گئی۔
وفاقی وزارت خارجہ کے محکمہ سائنس پاکستان ڈپلومیسی نے بتایا کہ پاکستان نے آڑٹیفیشل انٹیلیجینس کی بنا پر ایسا سافٹ وئیر بنا لیا ہے کہ جس کے ذریعے اب کرونا کی تشخیص صرف ایک منٹ میں ہو سکتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، اس سافٹ وئیر کا نام کوریڈ رکھا ہے۔
پاکستان نے مقامی طور پر ایک منٹ کے اندر اندر کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے ایک جدید ڈیوائس تیار کر لی۔
اس ڈیوائس کو وبائی امراض کے خلاف پاکستان کے لئے ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈیوائس کو DRAP سے منظوری مل گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ، ڈیوائس ایک منٹ کے اندر بیماری کی تشخیص کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس ڈیوائس کو COVID Rapid مصنوعی انٹلیجنس کا نام دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر عاصم نے بتایا کہ یہ ڈیوائس خالصتا ملکی سطح پر تیار کیی گئی ہے اور اسے ڈی آر اے پی ایکٹ 2012 کے تحت منظور کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ ڈیوائس کوویڈ 19 کے خلاف پاکستان کے لئے مددگار ثابت ہوگی کیونکہ اس سے ایک منٹ میں اس انفیکشن کا پتہ چل سکتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More