اہم خبریں

ساؤتھ افریکن کرکٹر اے بی ڈی ولئیر کے گھر خوشی، چاہئنے والوں میں خوشی کی لہر۔

ساؤتھ افریکن کرکٹر اے بی ڈی ولئیر کے گھر خوشی، چاہئنے والوں میں خوشی کی لہر۔

لاہور (نیوز ڈسک) ساؤتھ افریکہ کے پوری دُنیا میں میں مشہور و معروف کرکٹر کے گھر میں خوشی کی خبر۔

تفصیلات کے مطابق، ساؤتھ افریکہ کے کرکٹر اے بی ڈیولئیر کے گھر 11 نومبر کو بیٹی پید ہوئی ہے۔ یہ خبر اے بی ڈیولئیر نے اپنے انسٹا گرام کے اکاؤنٹ کے ذریعے بتائی۔ انھوں نے تصویر شیئعر کی جس میں اے بی ڈیولیئیر، انکی اہلیہ ڈینیل اور انکی نئی پیدا ہونی والی بیٹی تھی۔ نئی پیدا ہونی والی بیٹٰی کا نام ینٹی ڈیولئیر رکھا ہے۔

Advertisement

اے بی نے کہا کہ انکی بیٹی کا پیدا ہونا بلکل پرفیکٹ داخلہ انکے خاندان میں، انھوں نے انسٹاگرام پر پوسٹ پر اپنی بیٹی کو خوش آمدید کہا۔

اس جوڑے کے شادی 2013 میں ہوئی تھی، اور انکے دو بیٹے ہیں۔ انکا پہلے بیٹا 2015 میں پیدا ہوا جس کا نام ابدراہم ڈیولیئر ہے، اور دوسرا بیٹا 2017 میں ہوا، جس کا نام جون ریچرڈ ڈیولئیر ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago