اہم خبریں

سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں سمیت تمام تعلیمی ادارے کب سے کب تک بند رہے گے، اہم فیصلہ آگیا

سکول کب سے کب تک بند رہے گے، اہم فیصلہ آگیا

اسلام آباد: آج سکولز کو کرونا کی وجہ سے بند کرنے کے بارے میں وفاقی وزیر تعلیم اور تمام صوبوں کے وزیر تعلیم کا اجلاس منعقد کیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق، تمام وزراء کا یہ متفقہ مؤقف تھا کہ بچوں کی صحت کے بارے میں کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق، صوبائی وزرا نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سکولوں کو بند کرنے پر باہمی اتفاق کیا ہے۔ یہ فیصلہ بین الصوبائی وزیر تعلیم کانفرنس (آئی پی ای ایم سی) کے دوران کیا گیا ہے۔

وزیر تعلیم نے باقاعدہ سکول بند کرنے بارے میں اعلان کر دیا، جس کے مطابق، 11 جنوری 2021 تک سکولز بند رہے گے۔ اس کے ساتھ یہ بتایا گیا کہ 1 جنوری کو پھر دوبارہ یہی میٹنگ ہوگی، جس میں پھر اس بات کا معائنہ کیا جائے گا کہ آیا کہ 11 جنوری کو سکولز کُھلولے جائے یا نہیں۔

وفاقی وزیر تعلیم ڈاکڑ شفقت نے پریس بریفینگ میں سکولز بند کرنے کے بارے میں تفصیلات بتائی۔ انھوں نے بتایا کہ 26 نومبر سے 24 دسمبر تک تمام تعلیمی ادارے بند رہے گے، مگر تمام تعلیمی ادرے یونیورسٹی، کالجز، سکولز اور ٹیوشن سنٹر اپنا تعلیمی کام آن لائن مکمل کرے گے، جس میں ہام ورک وغیرہ بھی شامل ہو گا۔

Advertisement

اس کے بعد 25 نومبر سے 10 جنوری تک تمام تعلیمی اداروں سکولز، یونیورسٹی، کالجز اور ٹیویشن سنٹر میں موسم سرما کے باقاعدہ تعطیلات ہوگی، جس میں تمام تعلیمی ادارے بند ہونگے۔

انھوں نےمزید بتایا کہ جنوری کے پہلے ہفتہ، پھر سے تمام تعلیمی وزراء کا رویو اجلاس ہوگا، جس میں دیکھا جائے گا کہ اگر کرونا کی صورت حال بہتر ہو چکی ہوگی، تو 11 جنوری کو باقاعدہ تعلیمی ادارے کھول دیئے جائے گے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago