لاہور (نیوز ڈسک) پوری دُنیا میں فضائی آلودگی کے لحاظ پوری دُنیا میں مسئلہ چل رہا ہے، لیکن اس میں بھی پاکستان اپنی پوزیشن لینے میں مسلسل کامیاب ہی رہ رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، لاہور دوبارہ سے پھر دُنیا کی سب سے زیادہ آلودہ شہروں کی لسٹ میں اول آیا ہے۔
گلوبل ہوائی آلودگی مونیٹر کے مطابق، پیر کی صبح لاہور میں سرمائی مائل گرد جمع ہوگئی تھی، جس کے بعد لاہور اے کیو آئی کی لسٹ میں 306 پر ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان دہلی کو نیچے کر کے لسٹ میں پہلی پوزیشن پر آگیا۔ جبکہ دوسے نمبر پر بھارت سے دہلی، تیسرے نمبر پر افغانستان سے قابُل، چوتھے نمبر پر بھارت سے بمبئی اور پانچویں نمبر پر کروآٹیا سے زگریب آئیں ہے۔
یہ بات بھی قابل غور ہے کہ پاکستان کا دوسرا شہر جو پوری دنیا کی لسٹ میں ساتویں نمبر پر آیا ہے، وہ کراچی ہے۔
اقوام متحدہ ماحولیاتی حفاظتی ایجنسی کے مطابق، اگر ائیر کوالٹی 50 کے اندر تک آتی ہے تو پھر ماحول ٹھیک ہوتا ہے۔ لیکن لاہور کی اے کیو آئی تو 301 اور اس بھی زیادہ تک آئی ہے، جو کہ بہت آلودہ تصور کی جاتی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More