لاہور میں دکانیں بند کرنے کے بارے میں اہم انکشافات سامنے آگئے، دکاندان پریشان۔
لاہور (نیوز ڈسک) تازہ ترین کرونا کی صورت حال کےمطابق، پاکستان سمیت پوری دنیا میں کرونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے۔
اطلاعات کےمطابق، یہ بتایا گیا کہ پنجاب حکومت لاہور میں دکانوں کو 6 بجے بند کرنے کا منصوبہ کر رہی ہے، کیونکہ کورنا وائرس سے بچنے کے لئے تمام ایس او پیز کو پورے شہر میں نظر انداز کیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق، لاہور چیمبر آف کمرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت کی اس منصوبہ بندی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔
لاہور چیمبر آف کمرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں طارق مصباح کا کہنا تھا کہ حکومت کو 6 بجے دکانیں بند کروانے کا حکم نامہ نہیں جاری کرنا چاہئے، کیونکہ پھر شام کو دکانوں میں اور رش ہو جائے گا، جو کرونا کی پھیلنے کی وجہ بن سکتی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ تمام دکاندار اور ٹریڈرز حکومت کی بتائی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرے گے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More