کراچی (نیوز ڈسک) 23 نومبر کو پورے پاکستان میں تمام تعلیمی ادارے بشمول یونیورسٹی، کالجز اور سکولز کو بند کرنے کا باقاعدہ اعلان وزیر تعلیم ڈاکٹر شفقت نے کیا۔
تفصیلات کے مطابق، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ صوبہ سندھ میں سکولز کھلے رہے گے مگر سٹوڈنٹ کے بغیر۔انھوں نے بتایا کہ بچے گھر سے ہی آن لائن کاسز لے گے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہفتہ میں ایک دفعہ بچے ذاتی طور پر سکول آکر کلاس اٹینڈ کرے گے۔