اہم خبریں

سندھ میں سکول کھلے رہے گے، وزیر تعلیم سندھ کا اعلان، تفصیلات جانئے۔

کراچی (نیوز ڈسک) 23 نومبر کو پورے پاکستان میں تمام تعلیمی ادارے بشمول یونیورسٹی، کالجز اور سکولز کو بند کرنے کا باقاعدہ اعلان وزیر تعلیم ڈاکٹر شفقت نے کیا۔

 

تفصیلات کے مطابق، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ صوبہ سندھ میں سکولز کھلے رہے گے مگر سٹوڈنٹ کے بغیر۔انھوں نے بتایا کہ بچے گھر سے ہی آن لائن کاسز لے گے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہفتہ میں ایک دفعہ بچے ذاتی طور پر سکول آکر کلاس اٹینڈ کرے گے۔

Advertisement

 

وزیر تعیلم سندھ سعید غنی نے کہا کہ 26 نومبر سے 24 دسمبر تک طالب علم گھر سے ہی آن لائن کلاسز اٹینڈ کرے گے۔ اس کے بعد 25 دسمبر سے 10 جنوری تک موسم سرما کی عام تعطیلات ہونگی۔

 

Advertisement

انھوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت نے سکولز بند نا کرنے کی سفارشات پیش کی تھی۔ مزید سندھ حکومت اس بات کی حامی تھی کہ کلاس 6 سے اوپر والے طالب علموں والی کی کلاسز کو بند نا کیا جائے۔ انکا کہنا تھا کہ کوئی طالب علم بغیر پیپر کے اگلی کلاس میں پروموٹ نہیں ہو گا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago