اہم خبریں

پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی رہائی کے بارے میں اہم اعلان کر دیا۔

لاہور (نیوز ڈسک) پنجاب کابینہ نے منگل کے روز شہباز شریف، نواز لیگ کے صدر اور حمزہ شہباز نواز لیگ کے لیڈر کو رہا کرنے کی منظوری دے دی۔

 

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 5 دن کے لئے پیرول پر چھورنے کے لئے ڈرافٹ تیار کیا جا چکا ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ ڈرافٹ کو کابینہ سے اور ہوم ڈیپارٹمنٹ سے منظوری دلوا کر دونوں نواز لیگ رہنماؤں کو رہا کیا جائے۔

Advertisement

 

اس سے پہلے فیاض الحسن چوہان نے اتوار کے روز بتایا تھا کہ شہباز شریف اور اسکے بیٹے حمزہ شہباز کو پیرول پر انکی والدہ اور دادی کی آخری رسومات ادا کرنے کی غرض سے رہا کیا جائے گا۔ انکا کہنا تھا انکی رہائی قانونی طور پر انکا حق ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago