اسلام آباد (نیوز ڈسک) وزیر اعظم عمران خان نے منگل کو لڑکیوں اور بچوں کے ساتھ غلط کام کرنے والے کو ایسا سبق سکھانے کی منظوری دی کہ وہ پھر باقی کی ساری عمر مرد نہیں رہے گا۔
تفصیلات کے مطابق، یہ فیصلہ وفاقی کابینہ کے ایک اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں ایسے غلط کام کرنے کے بارے میں آڑدینس بھی پیش کیا گیا۔ ڈرافٹ میں عورتوں کو پالیسز بنانے میں شامل کرنے کے علاوہ، اس غلط کام کرنے کے بارے میں گواہوں کی حفاظت اور اس غلط کام کے مطلق مقدمہ جات کو جلدی تکمیل کرنے کے بارے میں ہدایات بھی شامل ہے۔
عمران خان نے اس بارے میں کہا کہ کسی بھی قسم کی ایسے مقدمات میں برداشت نہیں کی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ متاثرین فورا اپنی شکایت درج کروا سکے گے بغیرکسی پریشانی کے۔
ذرائع کے مطابق، اجلاس میں یہ تجویز بھی دی گئی کہ بچوں اور لڑکیوں کے ساتھ ایسا کام کرنے والے کو سب کے سامنے ۔۔۔۔۔ کیا جائے مگر وزیراعظم نے منا کرتے ہوئے کہا کہ اس مرد کو ساری عمر کے لیئے اسکی صلاحیت سے نااہل کرنا ابھی آغاز ہے۔
فیصل جاوید خان نے بھی اس بارے میں بذریعہ ٹویئڑ یہ آگاہ کیا کہ ایسے لوگوں کے خلاف اب اقدام اُٹھائیں جائے گے اور معاشرے کو اس برائی سے پاک کیا جائے گا۔
آپکو یہ بھی بتاتے چلے کہ اس سے پہلے پاکستان میں ایسے بہت سے کیسز ہوتے رہے لیکن کوئی بھی واضح فیصلہ سامنے نہیں آیا، اور معاشرے میں ایسے کیسز کو لے کر بہت بحث چل رہے ہیں۔ اس لئیے اب حکومت نے پرنسپلی اس بات کی اجازت دی ہے کہ وہ اب انکا بندوبست کرے گی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More