اہم خبریں

افغانستان نے پاکستان کو کتنی امداد سے نوازا اصل کہانی سامنے آگئی۔تحریک انصاف میں خوشی کی لہر

اسلام آباد (نیوز ڈسک) حالیہ وزیر اعظم پاکستان کے افغانستان دورے کے بعد یہ خبریں گردش کر رہی ہے کہ افغانستان نے پاکستان کو کرونا کی مد میں 30 ملین ڈالر کی امداد کی۔

 

تفصیلات کے مطابق، یہ خبر جھوٹی ہے، اس خبر کی تصویر میں جس بروڈکاسٹ کا لوگو استعمال کیا گیا ہے، انکا کہنا ہے انھوں نے کوئی ایسا سیگمنٹ پبلش ہی نہیں کیا۔

Advertisement

 

نومبر 21، 2020 کو اس جھوٹی خبر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس کی باقاعدہ تردید آچکی ہے کہ وہ جھو ٹی ہے۔

 

Advertisement

ایک فیس بک پیج نے جیو نیوز کا نام استعمال کرتے ہوئے جھوٹھی خبر اپلوڈ کرکے کہا کہ پاکستان کے حالات اتنے بگڑ چکے ہے کہ جنہیں ہم امداد دیتے تھے۔ آج ان سے امداد لے رہے ہیں۔

رانا جواد جو کہ جیو نیوز میں نیوز ڈائریکٹر ہے، انھوں نے اے ایف پی کو بتایا کہ یہ خبر جیو نیوز سے نشر نہیں کی گئی، اور جیو نیوز کا لوگو اور کلر سکیم کا استعمال کرکے جھوٹی خبر پھیلائی گئی ہے

Advertisement

یہ جھوٹھی خبر 21 نومبر 2020 کو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جبکہ وزیراعظم عمران خان نے 19 نومبر 2020 کو افغانستان کا دورہ کیا تھا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago