اہم خبریں

بیگم شمیم اختر کو کب اور کس جہاز پر پاکستان لایا جائے گا۔ تفصیلات جانئے

۔

لاہور (نیوز ڈسک) نواز شریف اور شہباز کی والدہ جوکہ اس دنیا فانی سے چاچکی ہے، انکا جسد حاکی پاکستان لانے لے لئے انتظامات کیا جا رہے ہیں۔

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق، بیگم شمیم اختر کا جسد خاکی 3 سے 4 دن میں لندن سے پاکستان لاہور پہنچے گا۔ ضروری دستاویزات مکمل کر کے قطر ایمریٹس کے حوالے کر دیئے گئے ہے۔ اس سے پہلے یہ بھی اطلاع آئی تھی کہ برٹش آئیرلائن کے ذریعہ بیگم شمیم اختر کی باڈی کو لاہور میں لایا جائے گا۔

 

اس کے ساتھ ساتھ آپکو بتاتے چلے کہ شہباز شریف اور انکے بیٹے حمزہ شہباز کو پنجاب حکومت نے پیرول پر رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ لیکن رہا کرنے کی تاریخ ابھی تک مقرر نہیں کی گئی اور رہائی کا دورانیہ 4 سے 5 دن کا ہو گا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago