اہم خبریں

جانئیے بختاور زرداری اپنی منگنی کے موقعہ پر کس طراح اپنی ماں بینظیر بھٹو کو یاد کرے گی

جانئیے بختاور زرداری اپنی منگنی کے موقعہ پر کس طراح اپنی ماں بینظیر بھٹو کو یاد کرے گی۔

کراچی (نیوز ڈسک) بینظیر بھٹو اور آصف علی ذرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کی منگنی کی تیاریاں عروج پر ہے۔

اس کے ساتھ ہی آپکو یہ بتاتے چلے کہ بختاور بھٹو نے اپنی ڈھولک کے لئے جو کپڑے تیار کئیے ہے کہ وہ بلکل ویسے ہی جیسے محترمہ بینظیر بھٹو کے نکاح کے کپڑے تھے۔

Advertisement

 

ڈیزائینر ریشم رواج کے مطابق، سبز اور پنک رنگ کا ہاتھ سے سجا ہوا گرارا بینظیر بھٹو کے لئے انکے نکاح کے موقع پر 1987 میں تیار کیا گیا تھا۔ اس ڈیزائینر نے انسٹاگرام کا استعمال کرتے ہوئے بختاور بھٹو کو انکی منگنی کی مبارک باد دی اور ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ بختاور کی منگنی کے لئے بھی وہی کپڑے تیار کئیے گئیے ہیں، جو بینظیر کے نکاح کے لئے کئیے گئے تھے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago