Headlines

    پاکستانی آرمی کے 6 میجر جنرل کو پرومٹ کر کے نئے جگہوں پر تعینات کر دیا گیا۔ تفصیلات جانئیے

    پاکستانی آرمی کے 6 میجر جنرل کو پرومٹ کر کے نئے جگہوں پر تعینات کر دیا گیا۔ تفصیلات جانئیے

    راولپنڈی (نیوز ڈسک) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کے مطابق، 6 میجر جنرل کو لیفٹینینٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے کر تعینات کر دیا گیا ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق، چھ میجر جنرل کی ترقی کر دی گئی ہے، جس کے بعد وہ لیفٹینینٹ جنرل بن گئے ہیں، جن میں میجر جنرل اختر نواز، میجر جنرل سردار حسن اظہر حیات، میجر جنرل آصف غفور، میجر جنرل سلیمان غنی، میجر جنرل سرفراز علی اور میجر جنرل محمد علی شامل ہے۔

    Advertisement

    جس کے بعد انھیں نئی ذمہ داریا سونپ دیی گئیں ہیں۔ لیفٹینینٹ جنرل محمد عبدالعزیز کو کمانڈر لاہور کورپس، لیفٹینینٹ جنرل محمد وسیم اشرف کو کمانڈر ملتان کورپس، لیفٹینینٹ جنرل ندیم احمد انجم کو کمانڈر کے سی آئی کورپس، لیفٹینینٹ جنرل خالد ضیاء کو کمانڈر بہاولپور کورپس، لیفٹینینٹ جنرل سرفراز علی کو کمانڈر ساؤتھرن کمانڈ اور لیفٹینینٹ جنرل محمد علی کو کمانڈر اے ایس ایف سی تعینات کر دی گیا ہے۔

    جبکہ لیفٹینینٹ جنرل ماجد احسان کو انسپکٹر جنرل آرمز، لیفٹینینٹ جنرل سید محمد عدنان کو انسپکٹر جنرل تربیت اور معائنہ، لیفٹینینٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات کو ملٹری سیکرٹری اور لیفٹینینٹ جنرل آصف غفور کو انسپکٹر کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کر دیا گیا ہے۔

    Advertisement