Headlines

    عمران خان کا ایک اور معرکہ، انکی ٹیم کی کونسی عورت نے پوری دُنیا میں اپنے آپ کو منوا لیا۔

    اسلام آباد (نیوز ڈسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے غربت کا خاتمہ اور سماجی حافظت ڈاکٹر ثانیہ نشتر پوری دُنیا میں اپنا آپ منوانے میں کامیاب ہوگئی۔

     

    تفصیلات کے مطابق، بی بی سی نے پوری دنیا میں سے 100 ایسی خواتین کی لسٹ بنائی ہے کہ 2020 میں سب سے زیادہ اہم رہی ہے۔ بی بی سی کی اس لسٹ میں وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے غربت کا خاتمہ اور سماجی حفاظت ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا نام آگیا۔

    Advertisement

     

    ڈاکٹری ثانیہ نشتر نے بذریعہ ٹویٹ کہا کہ وہ بہت ہی خوشی محسوس کر رہی ہے کہ انکا نام ایسی خواتین کی لسٹ میں آیا، جنہوں نے 2020 میں کچھ مختلف کیا۔

     

    Advertisement

    ڈاکٹر ثانیہ نشتر ان 100 خواتین میں سے ایک ہے، جنھے بریٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشں نے سب سے زیادہ انسپائیرنگ اور اثر رکھنے والے خواتین کا لقب دیا۔

     

    اس کے ساتھ ساتھ، ایک اور پاکستانی خاتون بھی ہے جس کا نام بی بی سی نے اس لسٹ میں شامل کیا، انکا نام مائرہ خان اور انکا شمار شوبز کی دُنیا میں نمایاں الفاظ میں ہوتا ہے۔

    Advertisement

     

    لسٹ کی چار کیٹگریں ہے، جس میں علم، قیادت، تخلیقی صلاحیت اور شناخت شامل ہے۔ اس لسٹ میں ان خواتین کے نام ڈالے گئے ہے جو اپنے اپنے شعبہ جات میں واضح جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہے۔

     

    Advertisement

    وزیراعظم کے معاون خصوصی کی خدمات کو سراہتے ہوئے بی بی سی نے لکھا کہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر عالمی صحت اور پائیدار ترقی میں اہم رہنما ثابت ہوئی ہے۔ وہ 2018 سے احساس غربت خاتمہ پروگرام چلا رہی ہے، جس نے بہت سے غریب لوگوں کی زندگیوں میں بہتری لائی ہے۔