اہم خبریں

پنجاب حکومت کا لاہور کے لئے ایک اور تحفہ، لاہوریوں میں خوشی کی لہر

لاہور (نیوز ڈسک) حال ہی میں لاہور کے سب سے بڑھے ٹرانسپورٹ پروجیکٹ اورنج لائن ٹرین کا آغاز کی گیا، جس سے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے والوں کی کثیر تعداد کو فائدہ ہوا۔

 

اطلاعات کے مطابق، آج مورخہ 26 نومبر 2020 کو وزیراعلی عثمان بزدار نے لعل شہباز قلندر انڈر پاس کا افتتاح کرنا ہے، جو کہ فردوس مارکیٹ سے بھی منسلک ہے۔

Advertisement

 

︎لعل شہبازقلندرؒ انڈر پاس کی تعمیر سے حال اور مستقبل میں ہونے والے ٹریفک مسائل کا بروقت حل نکالا گیا ہے۔ ︎لعل شہبازقلندرؒ انڈر پاس کی تعمیر سے گلبرگ اور کینٹ کے درمیان ٹریفک بلاتعطل جاری رہے گی۔

 

Advertisement

یاد رہے کہ اس انڈر پاس کا افتتاح بروز بدھ مورخہ 25 نومبر 2020 کو جناب وزیراعظم عمران خان نے کرنا تھا، کیونکہ کو وہ بدھ کو لاہور کے سرکاری دورہ پر تھے اور انھوں نے مختلف پروجیکٹ کا افتتاح بھی کیا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago