پاکستان

پاکستانی کی وہ کونسی یونیورسٹی ہے جو ایشیاء کی ٹاپ 100 میں آگئی، جانئیےتفصیل۔۔

پاکستانی کی وہ کونسی یونیورسٹی ہے جو ایشیاء کی ٹاپ 100 میں آگئی، جانئیےتفصیل۔۔

لاہور (نیوز ڈسک) کیو ایس ایشیاء یونیورسٹی 2021 کا نیا ایڈیشن بدھ کے روز مورخہ 25 نومبر 2020 کو شائع ہوگیا ہے، جس میں پورے ایشیاء کی یونیورسٹیز کی درجہ بندی کی گئی ہے۔

اس ایڈیشن کے مطابق، پاکستان کی صرف ایک ہی ایسی یونیورسٹی ہے، جس کا شمار ایشیاء کی پہلی 100 یونیورسٹیز میں ہوتا ہے۔ اس یونیورسٹی کا نام ہے نیشنل یونیوسٹی آف سائینس اینڈ ٹیکنالوجی۔

Advertisement

اس 2021 کے ایڈیشن میں ایشیاء میں سے 18 جگہوں سے 650 یونیورسٹیز لی گئی ہیں۔ جن میں سے 124 یونیورسٹیز چائنہ سے ہیں، 107 یونیورسٹیز بھارت سے ہیں، 105 یونیورسٹیز جاپان سے ہیں، 88 یونیورسٹیز ساؤتھ کوریا سے ہیں، 43 یونیورسٹیز تائیوان سے ہیں اور 40 یونیورسٹیز پاکستان سے ہیں۔
اگر پاکستان کی اہم یونیورسٹی کی بات کی جائے تو 76 نمبر پر نیشنل یونیوسٹی آف سائینس اینڈ ٹیکنالوجی ہے، قائد اعظم یونیورسٹی 106 نمبر پر، لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ سائنس 121 پر اور کام سیٹ یونیورسٹی اسلام آباد 146 نمبر پر آئی ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago