اہم خبریں

عطااللہ خان کے بارے میں بری خبر سامنے آگئی

میانوالی (نیوز ڈسک) پاکستان کے نامور مشہور گلوکار عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کے بارے میں یہ خبریں گردش کر رہی تھی کہ وہ اس دُنیا فانی سے چل بسے۔

تفصیلات کے مطابق، عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی نے اپنا فیسک بک پیج سے آگاہ کیا کہ انکے بارے میں غلط خبریں گردش کر رہی ہے۔ انھوں نے کہاں تمام چاہنے والوں کی دُعاؤں سے وہ بلکل ٹھیک ٹھاک اور تندرست ہے۔

اس سے پہلے بھی اپریل 2020 میں بھی، عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کو وڈیو پیغام کے ذریعے یہ بتانا پڑا تھا کہ انکے بارے میں جو چل بسنے کی افواہیں ہے، وہ بلکل جھوٹی ہے۔

Advertisement

اس کے بعد جولائی میں بھی انکے بارے میں ایسی افواہیں پھیلائی گئی، جو انکے بیٹے ساون عیسیٰ خیلوی نے مسترد کی تھی۔

عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی1951 میں میانوالی میں پیدا ہوئے تھے، اور انکی وجہ شوہرت میں دل لگیا تھا دل لگی کے لئے اور کمیز تیری کالی جیسے مشہور گانے شامل ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago