اہم خبریں

کراچی میں ایک انوکھا مجرم گرفتار۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پولیس نے ایک ایسے مجرم کو گرفتار کیا ہے جو منہ میں بلیڈ چھپا کر رکھتا تھے۔

 

اس اسٹریٹ مجرم ، جس کی شناخت عظیم کے نام سے ہے ، کو پولیس حکام نے ایک چھاپے میں گرفتار کیا ہے ، اس کے علاوہ اس کے منہ سے کم از کم 10 بلیڈ برآمد ہوئے ہیں۔ ایک سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے جس میں اسے منہ سے بلیڈ نکالتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

Advertisement

 

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے منہ کے اندر سے قریب ایک درجن بلیڈ نکلے ہیں ، جو اس کی رگ کے قریب تھے جسے وہ پکڑے جانے کے بعد استعمال کرتا تھا اور خود کو بچانے کے لئے اپنے اپ کو ہی زخمی بھی کرتا تھا۔

 

Advertisement

ذرائع نے بتایا کہ پولیس عہدیداروں نے اس سے قبل اس کی مجرمانہ حرکتوں کے بعد ملزم کو گرفتار کیا تھا کیونکہ اس پر موٹرسائیکل اٹھانے کے متعدد مقدمات بھی درج ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago