اہم خبریں

پاکستان پیپلز پارٹی میں بلاول بھٹو زرداری کی جگہ لینے ایک اور کھلاڑی سامنے آگیا۔ لوگوں کو بینظیر بھٹو کی یاد آگئی۔ بڑے جلسے کی تیاری۔

پی پی پی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے جمعہ کو کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی جگہ آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری 30 نومبر کو ملتان میں ہونے والی ریلی سے خطاب کریں گی۔

 

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد ملتان میں ہونے والے جلسہ عام میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔

Advertisement

 

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ملتان کے ضلعی حکام نے COVID-19 کے کیسز میں اضافہ کی وجہ سے ملتان میں 30 نومبر کو ہونے والے جلسہ عام کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کو اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔

 

Advertisement

محکمہ صحت نے 300 سے زائد افراد کے بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کردی ہے۔ ڈی سی ملتان نے کہا کہ عوامی اجتماع کی اجازت دینا ایس او پیز کی خلاف ورزی ہوگی۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago