اہم خبریں

ڈاکٹر شہباز گل اور سلیم صافی مدمقابل، ایک دوسرے کے راز افشاء۔۔۔

ڈاکٹر شہباز گل اور سلیم صافی مدمقابل، ایک دوسرے کے راز افشاء۔۔۔

لاہور (نیوز ڈسک) وزیراعظم کے معاون خاصوصی برائے سیاسی مواصلات ڈاکٹر شہباز گل نے جیو نیوز کے مشہور ٹاک شو کے اینکر سیلم صافی کو کھری کھری سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق، جیو نیوز کے مشہور شو جرگہ کے اینکر پرسن سلیم صافی کو وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مواصلات ڈاکٹر شہبازگل پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔ سلیم صافی نے ٹویئٹر پر نو منتخب چئیرمین پاکستان ٹیلی ویژن نعیم بخاری کے مطلق ایک وڈیوں کو شئیر کرتے ہوئے کہا‏ کہ شبلی فراز ہو یا نعیم بخاری، کوئی بھی ہو حکومت میں آنے سے پہلے اچھے بھلے مہذب لوگ دکھتے ہیں۔لیکن جب وہ حکومت میں آتے ہیں تو عہدہ ملتے ہی شہباز گل بن جاتے ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ لوگوں کا اس طراح کا روایہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ حکومت جنات کی بنائی ہوئی اور اس حکومت پر جنات کا سایہ بھی ہے۔

Advertisement

اس وڈیو کی اگر بات کی جائے جس کہ بارے میں سلیم صافی نے ایسا کہا تھا، تو اس وڈیو میں نو متنخب پاکستان ٹیلی وژن کے چئیرمین نے ایک سوال میں کہا تھا کہ پی ٹی وی پر اپوزیشن کو بلکل بھی کوریج نہیں دی جائے گی کیونکہ پی ٹی وی ریاست کا چینل ہے ناکہ پرائویٹ۔

سلیم صافی کے اس کمنٹ پر، ڈاکٹر شہباز گل بھی نا چپ رہ سکے۔ انھوں کے کہا کہ اپنے آپکو تجزیہ کار کہنے والے کے بنیادی آداب ایسے ہیں کہ لائیو ٹی وی پروگرام میں بیٹھ کر ناک میں انگلیاں مارتا ہے اور جوتا اتار کر پاؤں کی انگلیوں میں ہاتھ مار کر اپنے منہ کو لگاتا ہے۔ انھوں نے طنز کرتے ہوئے سوالیہ انداز میں پوچھا کہ جس شخض کو مانگنے پر کوئی سائیکل نہیں دتا اس کی لینڈ کروزر کے پیسے کون اور کیسے ادا کرتا ہے؟

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago