اہم خبریں

ملتان جلسے میں پیپلز پاڑٹی کی ایک اور وکٹ گر گئی۔

تفصیلات کے مطابق، ملتان کے میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے جلسے کو ناکام کرنے لے لئے حکومت نے انتھک کوشش کی، جس کی وجہ سے ملتان میں بگدھڑ مچی رہی۔ کیونکہ لوگوں نے جلسے ناہونے کی وجہ سے احتجاج کیا۔

حکومت نے احتجاج کے خلاف کریک ڈاون کیا اور سیف موسی علی گیلانی کو پکڑ لیا۔ جو کہ سابقہ وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کا بیٹا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago