اہم خبریں

بختاور کے بعد بلاول بھٹو کی بھی باری آگئی، جانئے کس کے ساتھ ہونے جارہا ہے بلاول کا رشتہ

کراچی (نیوز ڈسک) حال ہی میں بینظیر بھٹو اور آصف ذرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کی منگنی پاکستان کے ایک رائیس خاندان میں طہ پاگئی ہے۔

آجکل بینظیر بھٹو اور آصف علی ذرادری کی بیٹے بلاول زرداری بھٹو کی شادی کی خبریں میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ جس کی ابھی تردید یا تصدیق متعلقہ لوگوں سے سامنے نہیں آئی۔

تفصیلات کے مطابق، مہوش حیات، جو کہ پاکستانی مشہور اداکارہ ہونے کے ساتھ تمغہ امیتاز بھی ہے، انھوں نے کہا کہ انھیں گورے چٹے لڑکے پسند ہے شادی کے لئے۔ جس کے بعد ان سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ پیپلز پارٹی کے چئیرمیں بلاول بھٹو کے ساتھ شادی کروانا چاہے گی۔ تو مہوش نے کہا کہ انھوں بلاول کے ساتھ شادی کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ انھوں نے مزید آمدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر انکی شادی کی بات بلاول بھٹو سے چلائی جائے تو وہ شادی کروانے کے لئے رضامند ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago