اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے کاروباری حضرات کو خوشخبری سُنا دی، عوام میں سکون کی لہر

اسلام آباد (نیوز ڈسک) پوری دُنیا سمیت پاکستان میں بھی کرونا کی دوسری لہر بہت تیزی سے پھیل رہی اور لوگوں کو اپنا شکار بنا رہی ہے۔ ایسے حلات کو مدنظر رکھتے ہوئے، ملک میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز کیا جاچکا ہے۔

لیکن گزشتہ معاشی صورت حال کے پیش نظر، وزیر اعظم عمران خان نے بتایا کہ پاکستان فیکٹریا اور کروباری بندش سے پرہیز کرے گا تاکہ ملک میں معاشی بحران پیدا نا ہو سکے۔ انھوں نے اس کے ساتھ مزید لوگوں سے گزراش کی کرونا وائرس سے بچنے کے لئے آسان ترین حل یہی ہے کہ کرونا سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کا جائے۔ مزید تلقین کرتے ہوئے، انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فیس ماسک کا استعمال لازمی بننا چاہئے۔
اس کے ساتھ ساتھ، آپکوبتاتے چلے کہ شادی ہال کی مکمل بندش کے بعد، اب حکومت نے شادی حال کو سختی سے ہدایات پر عمل کرنے کے ساتھ شادی ہال کھولنے کے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago