لاہور (نیوز ڈسک) شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم کی وفات پر، پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور انکے بیٹے حمزہ شہباز کو پرول پر رہا کیا ہے۔
والدہ کے رسم قل کے موقعہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے، پاکستان قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر نے کہا پاکستان کے موجودہ حالات بدتریںن سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ ان حالات کا حل تب ہی نکے گا، جب تمام سیاسی جماعتیں مل کر بیٹھے گی اور ان مسائل کے حل کے لئے مشاورت کرے گے۔اس طراح شہباز شریف جو کبھی آصف علی زرداری کو لاڑکانہ کی سڑکوں پر گھسیٹنالچاہتے تھے اب اچانک سے مزاہمت سے ہٹ کر مفاہمت کی پولیسی اختیار کر رہے ہیں۔
انھوں نے مزید کہا کہ حالات کو بہتر کرنے کے لئے فوری طور پر قومی مشاورت کی ضرورت ہے تاہم انکا یہ بھی کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے ایسی روایات قائم کر دی ہے کہ اب ہر چیز کا آغاز بھی گالم گلوچ سے ہوتا اور اختتام بھی گالم گلوچ سے ہی ہوتا پے۔
اپنے والدہ کی وفات کہ خبر کے بارے میں بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وہ بہت افسردہ اور بے یارو مددگار تھے جب انھیں والدہ کے چلے جانے کی خبر ملی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More