اہم خبریں

مہوش حیات نے بلاول بھٹو سے شادی کے بارے میں اہم اعلان کردیا۔

لاہور (نیوز ڈسک) گزشتہ دنوں سے بختاور زرداری بھٹو کی منگنی کے بعد سے، بلاول زرداری بھٹو کی مہوش حیات سے شادی کی خبریں گردش میں ہے۔

مورخہ 30 نومبر 2020 کو، مہوش حیات نے ٹوئیٹر کا رخ کیا اور بزریعہ ٹوئیٹ نارضگی کا اظہار کیا اور کہا کہ انھوں نے کس سے شادی کرنی ہے یہ انکا ذاتی فیصلہ ہے۔ جب وہ کسی سے شادی کری گی تو لوگوں کو خد ہی پتہ چل جائے گا۔

مہوش حیات نے مزید کہا کہ 2 سال پرانے انٹرویوں سے اپنی مرضی کی خبر نکال کر، سیاق سباق سے ہٹ کر چٹ پٹی ہیڈ لائنز بنائی گئی۔ جس پر انھوں نے کہا کہ ایسے خبریں بنانا بند کی جائے۔

Advertisement

انھوں نے شعرانہ انداز میں کہا کہ اور بھی غم ہے زمانے میں شادی کے لئے علاوہ۔

یاد رہے، اس سے پہلے سوشل میڈیا پر خبریں چل رہے تھی کہ مہوش حیات نے بلاول بھٹو ذرداری سے شادی کرنے کے لئے رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ جبکہ حققیت میں، دو سال پہلے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا تھا کہ انھیں گورا چٹا نوجوان لڑکا پسند ہے شادی کے لئے۔ جس پر ان سے سوال پوچھا گیا کہ اگر انکے لئے بلاول بھٹو ذرداری کا رشتہ لائے جائے تو وہ ہاں کر دی گے؟ مہوش حیات نے جواب دیا کہ انھیں کوئی مسئلہ نہیں ہے اگر بلاول سے انکے رشتہ کی بات چلائےجائے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago