اہم خبریں

میر ظفر اللہ جمالی کی خبر، صدر عارف علوی کی معذرت سامنے آگئی

آج سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا پر پاکستان کے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی خبریں گردش کرتی رہی

خبر کچھ ایسے تھی کہ میر ظفر اللہ خان جمالی دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور انہیں گزشتہ روز ہارٹ اٹیک آنے کے بعد اسلام آباد کے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا۔ جہاں وہ آج جانبر نہ ہو سکے اور کچھ دیر قبل انتقال کر گئے ہیں۔

یہ غلط خبر پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بھی آپنے ٹویٹر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لگائی تھی۔

Advertisement

اور پھر صحیح اطلاع ملنے پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے میر ظفر اللہ جمالی کی خبر ہٹا کر ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ

میں نے میر طفر اللہ جمالی کے اہل خانہ سے معذرت کی ہے اور ساتھ ہی غلط معلومات کی بنیاد پر کیے گئے ٹویٹ کو حذف کردیا ہے۔ میر ظفر اللہ جمالی وینٹی لیٹر پر ہیں۔ میں نے جمالی سے بات کر کے اس کی تصدیق کی۔ اللہ پاک ان کو فوری صحت یابی عطا فرمائے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago