اہم خبریں

پیار میں اندھی تیں بچوں کی ماں نے اپنی ہی خاوند کو۔۔

لاہور (نیوز ڈسک) آپ نے بہت سی پیار کی کہانیاں تو سنی ہو گی، لیکن یہ کہانی ناصرف پیار بلکہ انسانیت کے نام پر دھبہ ہے۔

لاہور کے رہائشی عمران کو اسکی اپنی ہی بیوی نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر ہمیشہ کے لئے سلا دیا۔

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، عمران کا جوتوں کا کارخانہ تھا اور اس کے پاس بابر نامی ایک شخص کام کرتا تھا۔ عمران کی بیوی کا اس ملازم بابر کے ساتھ تقریبا 9 ماہ سے ناجائز چکر چل رہا تھا۔ عمران اور اسکی بیوی روبی بی بی کے تین بچے ہیں۔

عمران کی بیوی روبی بی بی کا اپنے خاوند کے ملازم بابر کے گھر بطور فیملی ممبر آنا جانا بھی تھا۔ روبی کے مطابق، وہ ملازم بابر کے گھر دو تین دفعہ رات کو بھی ٹھہری چکی تھی۔ اور بابر کا کہنا تھا کہ اسے روبی کے ساتھ کوئی بھی شخص اچھا نہیں لگتا۔

Advertisement

پھر ایک رات، عمران کو اسکے ملازم کا فون آیا اور وہ باہر اپنے ملازم بابر کے ساتھ آپنی بیوی کو بتا کر چلا گیا اور پھر کبھی دوبارہ واپس نا آیا۔

انویسٹیگیشن آفیسر کے مطابق، بابر عمران کو کوٹ لکھپت کے قریب قبرستان میں لے گیا اور وہاں پھر اسے ہمیشہ کے لئے اس دنیا سے رخصت کر دیا۔ اس کے بعد بابر نے عمران کی بیوی روبی بی بی کو فون کر کے کہا کہ اس نے اس کے خاوند کا کام تمام کر دیا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago