ملتان (نیوز ڈسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے ہزاروں رکاوٹوں کے باوجود ملتان میں پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر جلسہ منعقد کر لیا۔
جیسا کہ آصف علی زرداری کچھ عرصہ سے صحت کے مسائل سے دوچار ہے، حالیہ بلاول بھٹو زرداری میں کرونا کی تشخیص کے بعد، پیپلزپارٹی کی نمائندگی کے لئے محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کو منتخب کیا گیا، جنہوں نے پاکستان کی سیاست میں اپنی پہلی اننگز کا آغاز ملتان کے جسلہ سے کیا۔
سابقہ وزیراعظم کی بیٹی آصفہ بھٹو نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں نے فیصلہ کر لیا پے وہ اس نااہل حکومت کو گھر پہنچا کر ہی رہے گے۔ عوام نے آصفہ بھٹو میں بینظیر بھٹو کی جھلک کو دیکھا اور جزباتی انداز میں نارے لگانا شروع کر دیے تھے۔
آصفہ بھٹو نے کہا کہ وہ محترمہ بی بی بینظیر بھٹو کے مشن کو آگے لے کر جائے گے۔ انکا کہنا تھا کہ حکومت کی لاکھ کوششوں کے باوجود بھی اتنی بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے، جو کہ حکومت کی منہ پر تھپر ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ وہ پکڑے جانے سے نہیں ڈرتے اگر تمام بھائی پکڑے جائے گے، تو پیپلزپارٹی کی خواتین جدوجہد کرے گی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More