اہم خبریں

طالب علموں کے لئے پریشانی کی گھنٹی بج گئی، وزیر تعلیم نے اہم اعلان کر دیا۔

اسلام آباد (نیوز ڈسک) موجودہ کرونا کی بگھڑتی صورت حال کے پیش نظر، تمام تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر تعلیم جناب شفقت محمود صاحب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر کے ذریعے بتایا کہ انھوں نے تمام تعلیمی اداروں کو بہت حوصلہ اور سخت دل کے ساتھ بند کیا ہے۔ اور اسکی وجہ صرف ایک ہی ہے، اور وہ ہے بچوں کی صحت کیونکہ تعلیمی اداروں سے کرونا پھیلنے کا زیادہ ڈر ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ طالب علموں کو چاہئیے کہ وہ اس دورانیہ کو چھٹیوں کے طور پر نا منائے بلکہ اس دوران اپنا سلیبس دُہرائے اور گھر میں بیٹھ کر کام کرے۔ مزید، زیادہ سے زیادہ وقت پڑھائی میں گزارے۔
شفقت محمود نے مزید بتایا کہ سکول مکمل طور پر بند نہیں ہوئے بلکہ صرف بچوں کو سکولز جانے سے روکا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، محمود نے وضاحت کی کہ سکولز کو ہدایات جاری کی گئی ہے کہ وہ آن لائن ٹیچینگ کا سسٹم بنائے۔

Advertisement

وزیر تعلیم نے بتایا کہ جو سکول آن لائن سکولز کی کلاسز نہیں کرواسکتے انکے لئے ضروری ہے کہ وہ بچوں کو گھروں کے لئے کام دے اور ہفتہ میں ایک دفعہ بچے سکول میں آئے اور استاذہ اکرام سے کام کے سلسلے میں مشاورت کرے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago