اہم خبریں

علی ترین بھی تعریف کیئے بغیر نا رہ سکے، جانئے علی نے آصفہ بھٹو کے بارے میں کیا کہہ دیا۔

علی ترین بھی تعریف کیئے بغیر نا رہ سکے، جانئے علی نے آصفہ بھٹو کے بارے میں کیا کہہ دیا۔

 

 

Advertisement

ملتان (نیوز ڈسک) گزشتہ روز آصفہ بھٹو نے ملتان جلسہ سے خطاب کرکے اپنی زندگی کی پہلی سیاسی اننگز کی۔

 

آصفہ بھٹو نے اپنے بھائی بلاول بھٹو کی جگہ لی، کیونکہ بلاول بھٹو نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے سے پیپلز بارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر خطاب کرنا تھا، مگر انکا کرونا کا ٹیسٹ پازیٹو آگیا جس کی وجہ سے وہ قرنطینہ میں چلے گئے۔

Advertisement

 

 

علی ترین، جوکہ پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما جہناگیر ترین کے بیٹے ہے، انھوں سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر کا رُخ کیا اور آصفہ بھٹو کے ملتان میں جلسہ کے شرکت کے بارے میں کہا کہ سیاسی اختلافات کو ایک طرف، آصفہ پریٹی کول ہے۔

Advertisement

 

 

اس سے پتہ چلتا ہے کہ علی ترین آصفہ بھٹو کی پولیکل انٹری سے متاثر ہوئے ہے تاہم اس بارے میں انھوں نے وضاحت نہیں دی کہ وہ انکی خوبصورتی سے متاثر ہوئے ہے یا انکے جلسہ میں ہونے والے خطاب سے متاثر ہوئے ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago