اہم خبریں

تحریک انصاف کو سپریم کورٹ نے آرے ہاتھوں لے لیا، 10 بلین درختوں کا پروجیکٹ، نیا کیس سامنے آگیا۔

تحریک انصاف کو سپریم کورٹ نے آرے ہاتھوں لے لیا، 10 بلین درختوں کا پروجیکٹ، نیا کیس سامنے آگیا۔

اسلام آباد (نیوز ڈسک) بدھ کے روز سپریم کورٹ نے 10 بلین درختوں کے پروجیکٹ کا نوٹس لے لیا۔

سماعت کے دوران، پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے سیکرٹری کلائمیٹ چینج کو ذاتی طور پر بلا لیا، اور ساتھ میں یہ بھی کہا کہ وہ تمام ریکارڈ لے کر آئے۔

Advertisement

عدالت نے سندھ حکومت کو حکم نامہ جاری کرتے ہوا کہا کہ سڑکوں اور جھیلوں کے گرد پودے لگائے۔

چیف جسٹس نے مزید کہا کہ وہ خد کمراٹ ویلی گئے اور انھوں نے دیکھا کہ لوگ درخت کاٹ کر لے جارہے تھے۔ انھوں نے سیکرٹری خیبر پختونخواہ کو کہا کہ کیو نا انھیں اندر کر دیا جائے۔ انھوں نے مزید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخواہ میں لوگوں نے لوٹ مار لگائی ہوئی ہے درخت بیچ بیچ کے۔

دوسری طرف، عدالت نے تمام قسم کی کمرشل ایکٹویٹیز پہاروں پر کرنے پر پابندی لگائی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago