لاہور (نیوز ڈسک) حکومت کی لاکھ کوششوں کو باوجود پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ملتان میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقعہ پر جلسہ کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
لاہور (نیوز ڈسک) حکومت کی لاکھ کوششوں کو باوجود پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ملتان میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقعہ پر جلسہ کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
اس جلسہ میں شرکت کے لئے تمام اپوزیشن پارٹیوں نے انتھک کوشش کی، اسی طراح نواز لیگ کی رہنما مریم نواز بھی ایک بہت بڑے جلوس کے ساتھ ملتان میں جلسے میں شامل ہوئی۔ اس دوران انھوں نے اپنی گاڑھی پر چڑھ کر لوگوں سے خطاب کیا اور انھیں حوصلہ افزائی کی۔
وینا ملک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر مریم نواز کی جلوس سے خطاب کرتے ہوئے مختلف تصاویر شئیر کی، جس میں وہ شائد گاڑھی سے نیچے اتر رہی تھی یا گاڑھی پر چڑھ رہی تھی۔ اور اس کے ساتھ انھوں نے کہا کہ اب اس پر میں کچھ کہو گی تو ہنگامہ ہو گا۔