Headlines

    وینا ملک نے مریم نواز کی غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی، ن لیگ ورکز میں غم و غصہ

    لاہور (نیوز ڈسک) حکومت کی لاکھ کوششوں کو باوجود پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ملتان میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقعہ پر جلسہ کرنے میں کامیاب ہو گئے۔

     

     

    Advertisement

    اس جلسہ میں شرکت کے لئے تمام اپوزیشن پارٹیوں نے انتھک کوشش کی، اسی طراح نواز لیگ کی رہنما مریم نواز بھی ایک بہت بڑے جلوس کے ساتھ ملتان میں جلسے میں شامل ہوئی۔ اس دوران انھوں نے اپنی گاڑھی پر چڑھ کر لوگوں سے خطاب کیا اور انھیں حوصلہ افزائی کی۔

     

     

    Advertisement

    وینا ملک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر مریم نواز کی جلوس سے خطاب کرتے ہوئے مختلف تصاویر شئیر کی، جس میں وہ شائد گاڑھی سے نیچے اتر رہی تھی یا گاڑھی پر چڑھ رہی تھی۔ اور اس کے ساتھ انھوں نے کہا کہ اب اس پر میں کچھ کہو گی تو ہنگامہ ہو گا۔

    Advertisement