اسحاق ڈار کتنے یتیم بچوں کی کفالت کرتے ہے؟ حامد میر نے اسحاق ڈار کی میٹھی میٹھی کر دی۔
لاہور (نیوزڈسک) گزشتہ چند دنوں سے پاکستان کے پرنٹ، سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پر اسحاق ڈار کا ایک انٹریوں اہم موضوع بنا ہوا ہے۔
دراصل، اسحاق ڈار نے بی بی سی ایک ٹاک شو ہارڈ ٹاک میں میں اینکر کو انٹریو دیا، جس میں اسحاق ڈار کو اینکر پرسن نے آرے ہاتھوں لیا اور بہت سے سوالوں پر انھوں نے جواب کی بجائے آئے بائے دائے کیا۔ جس کو پاکستان کے تمام قسم کے میڈیا نے اپنی زینت بنایا۔
اس صورت حال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے، پاکستان کے معروف اینکر حامد نے میر نے 2015 میں اسحاق ڈار کے لئے گیے انٹرویوں کے ایک کلپ کو پھر سے آن ائیر کیا۔
انٹرویوں میں، اسحاق ڈار نے بتایا کہ انکی تمام ٹیکس ریٹرن فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں جمع اور انکا سارا پیسہ لیگل ہے۔ انھوں نے مزید اپنے بیٹوں کو دئیے جانے والے تحفہ تحائف کے بارے میں بھی بتایا۔ انھوں نے بتایا کہ وہ لاہور میں ایک اینجوئیوں کے زیر نگرانی 100 یتیم بچوں کہ کفالت بھی کرتے ہے، جن کے اخراجات انھیں برداشت کرنے پوتے ہے۔
اس انٹریوں کی خاص بات یہ تھی کہ اسحاق ڈار بہت روب دبدبے اور غصہ میں آکر سوالوں کا جواب دیتے تھے۔
جس پر حامد میر نے 2015 کے انٹرویوں کو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ جس طراح آپ پاکستانی اینکر کو روب اور غصہ سےسرزنش کرتے تھے، ویسے ہی زرا بی بی سی کے اینکر کو بھی کہہ دیتے؟