اہم خبریں

عمران خان نے معزور افراد کو خوشخبری سنادی، معزور افراد کا ماہانہ کتنے پیسے دیئے جائے گے۔

اسلام آباد (نیوز ڈسک) عمران خان نے معزور افراد کو خوشخبری سنا کر ماہانہ بنیاد پر پیسے دینے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق، بین الاقوامی معزور ڈے کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے احساس کفالت پالیسی برائے معزور افراد کا اعلان کیا۔ جس کے تحت اہل خاندان کو 2000 روپے ماہانہ دیا جائے گا۔

انھوں نے بتایا کہ احساس کفالت پالیسی برائے معزور افراد کے تحت تقریبا 20 لاکھ خاندان کو فائدہ پہنچایا جائے گا۔

Advertisement

یہ پروگرام دراصل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ہی نیا ورژن ہے۔ جس میں انتہائی غریب لوگوں کی ماہانہ بنیاد پر کفالت کی جائے گی اور 2000 روپے ماہانہ دیا جائے گا۔

اس پروگرام کے تحت اہل لوگوں کو نادرا کے ذریعے شناخت کیا جائے گا۔ جس لئے گھروں کے سروے کا ساتھ ساتھ احساس نادرا ڈیسک رجسٹریشن سنٹر بھی قائم کیے گیے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago