اہم خبریں

ہائی کورٹ نے بھی اپوزیشن کے حق میں فیصلہ دیا، حکومت کے لئے نئی مصیبت۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈسک) موجودہ کرونا کی بگھڑتی صورت حال کے پیش منظر حکومت نے سماڑٹ لاک ڈاون کی پالیسی پر عمل درآمد کرنا شروع کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پیٹیشن دائر کی گئی تھی کہ مختلف جماعتیں بمشمول سیاسی اور مذہبی کرونا کے پھیلاؤ کے باوجود جلسے جلوسوں میں مصروف ہیں۔ جسکی وجہ سے کرونا مزید پھیلنے کا اندیشہ ہے۔ پیٹیشن میں استدا کی گئی تھی کہ ہائی کورٹ اس معاملے میں حکم نامہ جاری کرے کہ کرونا کی وبا کے دوران کسی بھی قسم کا سیاسی، سماجی اور مذہبی جلسہ جلوس کرنا منع ہے۔

دوران سماعت، چیف جسٹس اطہر منہاللہ نے کہا کہ ہر کوئی سیاست میں شامل ہوا ہے، جب عدالت کے احکامات ماننے نہیں ہے تو پھر عدالت مداخلت ہی کیوں کریں۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہ حکومت کا کام ہے اور اس کے لئے پارلیمنٹ موجود ہے۔ پارلیمنٹ کو اس بارے میں انتظامیہ سے کام لینا چاہئے اور کرونا سے بچاو کے لئے حفاظتی تدابیر پر عمل درآمد کروانا چاہیے۔

Advertisement

مندرجہ بالا موقف کی بنیاد پر، عدالت نے مزکورہ رٹ پیٹیشن کو مسترد کر دیا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago