اہم خبریں

نیکی کا حقیقی مطلب قرآن پاک کی روح سے، ہر مسلمان کو نیک ہونے کے لئے اس صفت کا حامل ہونا شرط ہے۔

نیکی کا حقیقی مطلب قرآن پاک کی روح سے، ہر مسلمان کو نیک ہونے کے لئے اس صفت کا حامل ہونا شرط ہے۔

بیشک قرآن پاک ایک مکمل ضابطہ حیات، جس کا مطلب یہ ہے کہ ہم قرآن پاک سے ہر طراح کے مسائل کا حل تلاش کر سکتے ہے، جسیا کہ ذاتی زنگی سے لے کر سماجی،
قومی اور بین الاقوامی امور تک کی رہنمائی ہمیں قران پاک سے ملتی ہے۔

اسی طراح قران پاک کی سورہ نمبر 3 آل عمران کے آیت نمبر 92 میں اللہ تعالی فرماتے ہے کہ:

Advertisement

لن تنالو لبر حتی تنفقو مما تحبون۔

ترجمہ: تم میں سے کوئی نیکی کے مقام تک نہیں پہنچ سکتا، جب تک ان چیزوں میں سے خرچ نا کرے، جو تمیں سب سے عزیز ہو۔

اس آیات کے تناظر میں ہمیں بھائی چارہ کا درس واضح طور پر ملتا ہے۔جو انسان اپنے لئے پسند کرتا ہے اسے میں اللہ کی راہ میں اہل لوگوں میں بھی دے تاکہ اس بات کا احساس پیدا ہو کہ ہر چیز اللہ ہی کہ طرف سے ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago