عوام کی پھر نظریں ہائی کورٹ پر، بڑے فیصلہ کی منتظر اپوزیشن اور تحریک انصاف ۔۔۔۔۔۔

    عوام کی پھر نظریں ہائی کورٹ پر، بڑے فیصلہ کی منتظر اپوزیشن اور تحریک انصاف ۔۔۔۔۔۔

    لاہور (نیوز ڈسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کے بعد اب عوام الناس کے ساتھ ساتھ اپوزیشن اور حکومتی پارٹیوں کی نظر لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ کی منتظر۔

    تفصیلات کےمطابق، لاہور ہائی کورٹ میں رٹ پیٹیشن دائر کی گئی ہے، جس میں یہ استدعا کی گئی ہے کہ موجودہ کرونا کی صورت حال کو مد نظر رکھتے ہوئے، تمام سیاسی اور مزہبی جلسے، جلوسوں پر پابندی لگائی جائے۔

    Advertisement

    رٹ میں بتایا گیا کہ ہسپتالوں میں بیڈز کی تعداد بہت کم ہے، جسکی وجہ سے مریضوں کی دیکھ بھال میں مشکلات آسکتی ہے۔

    آپکو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ ایسی ہے کہ ایک رٹ کا فیصلہ سنا چکی ہے، جس میں چیف جسٹس اسلام آباد جس اطہرمنہاللہ نے کہا کہ جب عدالت کے احکام مانے ہی نہیں جاتے، تو عدالتیں کیوں اس معمالات میں مداخلت کرے؟ یہ حکومت کا کام ہے کہ وہ اتنظامیہ سے کرونا کے بچاؤ کے لئے حفاظتی تدابیر پر عمل درآمد کروائے۔

    ابھی تک رٹ کی سماعت کی کوئی تاریخ نہیں آئی، البتہ اس کی سماعت جلد ہی متوقع ہے

    Advertisement