اہم خبریں

پنجاب بار کے جعلی وکلاء کے بعد، اب جج بھی وکلا کے خلاف کھرئے ہوگئے، 10 ججوں نے اہم نے فیصلہ کر لیا

پنجاب بار کے جعلی وکلاء کے بعد، اب جج بھی وکلا کے خلاف کھرئے ہوگئے، 10 ججوں نے اہم نے فیصلہ کر لیا

لاہور (نیوز ڈسک) حال میں پنجاب بار کا الیکشن منعقد ہوا، جس کا سرکاری طور پر فیصلہ نہیں آیا، لیکن ان میں غیر سرکاری طور پر جیتے ہوئے کچھ وکلا کی ڈگریا جعلی نکل آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، پنجاب کے ضلع قصور کی تحصل پتوکی کے 10 ججز صحبان نے مشترکہ طور پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور کو 10 دن کی بمع تنخواہ چھٹی کی درخواست کر دی۔ جن میں سے 3 ایڈیشنل سیسشن ججز پتوکی اور 3 فرسٹ کلاس سول جج پتوکی اور باقی سیکنڈ کلاس سول جج پتوکی ہیں۔

Advertisement

درخواست میں بتایا گیا کہ 2 دسمبر 2020 کو دوپہر کے وقت پتوکی کا جوڈیشل سٹاف سرکاری معملات کے بارے میں میٹینگ کر رہا تھا کہ اسی دوران خبر ملی کہ پتوکی تحصیل بار ایسوسی ایشن کے صدر مدثر نعیم ایڈوکیٹ بھٹی فاضل جج ماہجبین صاحبہ کی کمرہ عدالت میں گھسے ہے اور غلط زبان کا استعمال کرتے ہوئے، کمرہ عدالت کو تالہ لاگا دیا۔

واقعہ کی مکمل تفصیل اور سی سی ٹی وی وڈیوں ارسال کرتے ہوئے، تمام جج صاحبان نے استدا کی ہے کہ چونکہ وہ ایسے ماحول میں کام نہیں کر سکتے، اس لئے انھیں 10 دن کی چھٹی دی جائے۔

Advertisement

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago